اردو اور انگریزی میں آپ کا AI قلم

درخواست، ترجمہ، دکان کی پوسٹ، یوٹیوب ٹائٹل اور ویڈیو پرامپٹ، چند سیکنڈ میں، آپ کی اپنی زبان میں۔

ابھی مفت آزمائیںگائیڈز پڑھیں

ہمارے ٹول

جس کام کے لیے ٹول چاہیے اس پر دبائیں۔

کیسے کام کرتا ہے

1
ٹول چنیں

فہرست سے وہ کام چنیں جو آپ کو چاہیے۔

2
اپنی بات لکھیں

اردو، انگریزی یا رومن اردو میں، جیسے آسان لگے۔

3
نتیجہ کاپی کریں

تیار جواب کو اپنی ضرورت کے مطابق بدلیں اور استعمال کریں۔

کیوں Qalam AI

ہمارے ٹول اردو اور انگریزی دونوں کے لیے بنائے گئے ہیں۔ آپ جس زبان میں لکھیں گے، جواب اسی زبان میں آئے گا۔ ہر ٹول ایک مخصوص کام کے لیے بنا ہے، تاکہ نتیجہ فوراً کام آ سکے۔ جو نام یا تاریخ آپ نہ لکھیں، وہ قوسین میں خالی جگہ کی صورت میں رہتی ہے تاکہ آپ خود بھر سکیں۔

اکثر پوچھے گئے سوال

کیا ٹول مفت ہیں؟

جی ہاں، ٹول مفت ہیں اور ہر صارف کے لیے روزانہ استعمال کی حد ہے۔

کیا میرا لکھا ہوا محفوظ ہوتا ہے؟

ہم آپ کا متن اپنے ڈیٹا بیس میں محفوظ نہیں کرتے۔ جواب بنانے کے لیے وہ تیسرے فریق کی AI سروس کو بھیجا جاتا ہے۔ تفصیل پرائیویسی پالیسی میں ہے۔

کون سی زبانیں چلتی ہیں؟

اردو، انگریزی اور رومن اردو سب سے بہتر چلتی ہیں۔ دوسری زبانوں میں بھی لکھ سکتے ہیں، مگر معیار مختلف ہو سکتا ہے۔

اگر AI کا جواب غلط ہو تو؟

AI سے غلطی ہو سکتی ہے۔ اہم معلومات، نام اور تاریخیں استعمال سے پہلے خود جانچ لیں۔

اپنا پہلا نتیجہ بنائیں

ٹول کھولیں

دکانداروں اور کاروباروں کے لیے

اپنی ویبسائٹ پر AI چیٹ بوٹ لگوائیں جو گاہکوں کے عام سوالوں کے جواب دے۔ تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔

رابطہ کریں